the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں دو لاری ڈرائیورس ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ نظام آباد کے آرمور منڈل کے پیری کٹی قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک



لاری کے ڈرائیور نے توازن کھودیا اور یہ بے قابو لاری مخالف سمت سے آنے والی دو لاریوں سے ٹکرا گئی ۔اس حادثہ میں دو لاریوں کے ڈرائیورس ہلاک ہوگئے اور مزید دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.